Friday, July 5, 2024
پاکستانوزیراعظم شہباز شریف کی ڈنمارک کی وزیراعظم پر حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف کی ڈنمارک کی وزیراعظم پر حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف کی ڈنمارک کی وزیراعظم پر حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ہفتہ کو ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈرکسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر اپنی پوسٹ میں اس بات پر زور دیا کہ سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے .

شہباز شریف نے وزیر اعظم فریڈرکسن کی جلد صحت یابی کے لیے اپنی دلی خواہشات کا اظہار کیا۔

اردو انٹرنیشنل

واضح رہے کہ ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈرکسن پر کوپن ہیگن میں ایک شخص نے حملہ کر دیا ہے.

یہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب رواں ہفتے یورپی یونین کے انتخابات سے قبل جرمنی میں انتخابی مہم کے دوران سیاست دانوں پر حملے کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں…

ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈرکسن پر کوپن ہیگن میں حملہ

دیگر خبریں

Trending

غزہ میں جنگ بندی کے آثار دکھائی نہیں دے رہے، سعودی...

0
غزہ میں جنگ بندی کے اثار دکھائی نہیں دے رہے، سعودی وزیر خارجہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک):سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان...