Thursday, December 12, 2024
Homeپاکستانوزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز، دورہ ایران منسوخ کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز، دورہ ایران منسوخ کردیا

Published on

وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز، دورہ ایران منسوخ کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے طبیعت ناساز ہونے تمام مصروفیات ترک کردیں اور ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم طبیعت ناساز ہونے پر ڈاکٹرز کے مشورے پر تمام مصروفیات ترک کردیں جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

خراب طبیعت کی وجہ سے وزیراعظم نے اپنا دورہ ایران بھی منسوخ کردیا ہے جہاں انہیں نو منتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنی تھی۔

وزیر اعظم کے بجائے اب وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار پاکستانی وفد کی سربراہی کریں گے۔

Latest articles

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں رضوان کی ترقی اور بابر کی تنزلی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹار کرکٹر محمد رضوان اور شاہین...

بنگلہ دیش کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

بی بی ایل 14:اسٹوئنس میلبورن اسٹارز کے کپتان مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مارکس اسٹوئنس کو آئندہ بگ بیش لیگ ...

سیلز کی بدولت، ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو7 وکٹ سے...

More like this