Friday, January 10, 2025
Homeکھیلاولمپکس فائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف کی ارشد...

اولمپکس فائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف کی ارشد ندیم کو مبارکباد

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو فائنل راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنی شاندار کارکردگی اور انتھک محنت سے پوری قوم کے دل جیت لئے، جولین تھرو کھیل کی ترویج کے لئے ارشد ندیم کی خدمات قابل قدر ہیں، آپ کی محنت اور لگن نوجوانوں کے لئے مشعل راہ ہے، مارچ 2024 میں وزیراعظم ہاؤس میں ارشد ندیم سے ملاقات کر کے دلی خوشی ہوئی۔

وزیراعظم نے کہا پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے اسے مزید نکھارنے کی ضرورت ہے، حکومت پاکستان میں بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی جاری رکھے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پیرس اولمپکس 2024 میں ارشد ندیم کی کامیابی کے لئے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this