Friday, January 10, 2025
Homeپاکستانوزیراعظم شہباز شریف ،مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لئے انکی رہائشگاہ...

وزیراعظم شہباز شریف ،مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لئے انکی رہائشگاہ پہنچ گئے

Published on

وزیراعظم شہباز شریف ،مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لئے انکی رہائشگاہ پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کی آمد پر خیر مقدم کیا.

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات ہوئی، وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمٰن کی خیریت دریافت کی۔

اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مولانا نے ہمیشہ جمہوری اقدارکی حفاظت کے لیے پر امن جدوجہد کو فروغ دیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کی دینی خدمات کی بھی تعریف کی، ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز بھی پیش کردی۔

واضح رہے کہ چند روز قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف جلد تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Latest articles

آئی سی سی سیکرٹریٹ رواں ماہ پاکستان میں کام شروع کر دے گا،ذرائع

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پہلا وفد گزشتہ...

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان، پیٹ کمنز کو بارڈر-گواسکر سیریز...

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

More like this