Monday, February 10, 2025
HomeTop Newsوزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا

Published on

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام ساڑھے 5 بجے ہوگا۔

2 گھنٹے طویل اجلاس میں وزیراعظم حکومت کی ترجیحات سے متعلق پالیسی بیان جاری کریں گے۔

وزیراعظم وفاقی کابینہ سے خطاب بھی کریں گے جوکہ سرکاری ٹی وی چینل (پی ٹی وی) پر برایراست نشر کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں تقرر کے لیے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کردیے ہیں۔

وزیراعظم نے 13 اراکین کے بطور وفاقی وزیر تقرر کی تجویز دی ہے، نئی وفاقی کابینہ آج سہ پہر ایوانِ صدر میں حلف اٹھائے گی۔

Homepage

Latest articles

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کین ولیمسن کی تیز سنچری کی بدولت نیوزی...

دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی جدید ریل بس سروس کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ورلڈ...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز...

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے ۔ وزیراعظم...

More like this