Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsپریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ،سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ،سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

Published on

spot_img

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ،سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ 22 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ آئین پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجرسےمتعلق قانون سازی کا مکمل اختیاردیتا ہے، آرٹیکل 184/3کے فیصلے کے خلاف اپیل کا حق دینے کی قانونی شق پر 6 ججز نے اختلاف کیا۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ 6 کے مقابلے میں 9 کی اکثریت سے قانون بننے کے بعد اپیل کا حق آئینی قرار دیا جاتا ہے، اپیل کا اطلاق ماضی کے کیسز پر دینے والی شق کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔

سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ اپیل کا حق ماضی سے دینے کی قانونی شق کی مخالفت 8 ججز نے کی، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایکٹ سے کسی طرح کے بنیادی حقوق متاثر نہیں ہوتے، ایکٹ انصاف تک رسائی اور بنیادی حقوق یقینی بناتا ہے، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this