Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsاسٹاک ایکسیچنج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 66 ہزار پوائنٹس کی حد...

اسٹاک ایکسیچنج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 66 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

Published on

اسٹاک ایکسیچنج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 66 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 316 پوائنٹس اضافے سے 66 ہزار کی سطح بحال ہو گئی ہے۔

پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10بج کر 8 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 0.48 فیصد یا 316 پوائنٹس اضافے کے بعد 66 ہزار 48 تک جاپہنچا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان عملے کی سطح پر معاہدہ طے پانے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 229 پوائنٹس اضافے کے بعد 65 ہزار 731 پر پہنچ گیا تھا۔

ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے چیف ایگزیکٹیو محمد سہیل نے اس مثبت رفتار کو انشورنس سیکٹر کی جانب سے کل کی گئی زبردست خریداری کو قرار دیا تھا ، انہوں نے مزید کہا تھا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاہدے سے مثبت رجحان کو فروغ دینے میں مدد ملی۔

Latest articles

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں، شاہ محمود قریشی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود...

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو جیل بھیجنے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو پولیس کی جانب...

More like this