Friday, January 10, 2025
Homeپاکستانپاکستانی فٹبال کی ترقی کے لئے پی ایف ایف کی ایک اور...

پاکستانی فٹبال کی ترقی کے لئے پی ایف ایف کی ایک اور ٹرینینگ

Published on

فیفا ایم اے ایلیٹ ریفری کورس 2023 فٹبال ہائوس لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا۔ 26 دسمبر کو شروع ہونے والے کورس میں ملک بھر سے 30 ریفریز اور انسٹرکٹرز نے حصہ لیا۔ پانچ روزہ کورس کا انعقاد فیفا کے ریفری ڈویلپمنٹ آفیسر محمد روڈزالی اور ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے فزیکل فٹنس انسٹرکٹر خالدی بن سپیان کی نگرانی میں مکمل ہوا۔

کورس میں حصہ لینے والوں نے گہری دلچسپی دکھائی اور ان کو فٹبال کی جدید تکنیکی معلومات بھی دی گئی جو کہ مستقبل کی ذمہ داریوں میں ان کے لیے نہایت کارآمد ثابت ہو گی۔ اختتامی تقریب میں پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے رکن محمد شاہد نیاز کھوکھر نے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں اور کہا میں محمد روڈزالی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ریفریز اور انسٹرکٹرز کو فیفا اور اے ایف سی کے معیار کے مطابق نئی چیزیں سکھائیں ۔ تمام شرکاء کے لیے نیک خواہشات جنہوں نے فٹبال کی نت نئی معلومات حاصل کیں.

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this