Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالپی ایف ایف نے نیشنل ویمنز فٹ بال کلب چیمپئن شپ...

پی ایف ایف نے نیشنل ویمنز فٹ بال کلب چیمپئن شپ کے لیے درخواستیں وصول کرنا شروع کردیں

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے نیشنل ویمنز فٹ بال کلب چیمپئن شپ 2024 کی درخواستیں وصول کرنا شروع کردی ہیں ۔ ایونٹ میں گروپ مرحلے کے ابتدائی میچز چار بڑے شہروں لاہور، کراچی، اسلام آباد اور کوئٹہ میں ہوں گے۔

پی ایف ایف کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پاکستان فٹ بال کنیکٹ (پی ایف سی) کے رجسٹرڈ کلبوں کو دعوت نامے پہلے ہی بھیجے جا چکے ہیں جبکہ تصدیقی فارم
qjamshaid.pff@gmail.com اور hussain.pff@gmail.com
پر شیئر کیے جا سکتے ہیں۔ نیشنل ویمنز فٹ بال کلب چیمپئن شپ 2024 کے لیے پی .ایف.سی رجسٹرڈ کلبوں ے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 9 جولائی 2024 ہے۔

ابتدائی گروپ مرحلے کا شیڈول حصہ لینے والی ٹیموں کی حتمی تصدیق کے بعد جاری کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ تمام کھلاڑیوں کی حفاظت اور بہبود کو یقینی بنانے کے لیے حفاظتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جائے گا۔

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this