Friday, January 10, 2025
Homeکھیلپی سی بی نے قذافی سٹیڈیم میں کرسمس ڈنر کا اہتمام کیا

پی سی بی نے قذافی سٹیڈیم میں کرسمس ڈنر کا اہتمام کیا

Published on

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کرسمس ڈنر کا اہتمام کیا جس میں چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی مسٹر ذکاء اشرف سمیت پی سی بی کے اعلیٰ حکام اور مسیحی ملازمین نے شرکت کی۔ اس موقع پر مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مسٹر ذکا اشرف نے کہا کہ میں پاکستان اور دنیا بھر میں کرسمس منانے والے تمام لوگوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہمیں خوشی ہے کہ آپ پاکستان کرکٹ بورڈ کا حصہ ہیں۔

كرسمس ڈنر کی تقريب کی ویڈیو ملاحظہ کریں

Latest articles

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان، پیٹ کمنز کو بارڈر-گواسکر سیریز...

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

امریکا کا یوکرین کے لئے مزید 500 ملین ڈالرز امداد کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے حکومت کی مدت کے خاتمے...

More like this