Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsپنجگور:سیکورٹی فورسز کاانٹیلی جنس آپریشن،1 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی

پنجگور:سیکورٹی فورسز کاانٹیلی جنس آپریشن،1 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی

Published on

spot_img

پنجگور:سیکورٹی فورسز کاانٹیلی جنس آپریشن،1 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 20/21 مارچ کی شب، سیکورٹی فورسز نے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس آپریشن کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا موثر انداز میں پتہ لگایا جس کے نتیجے میں دہشت گرد چاکر لیاقت مارا گیا، جب کہ دو دہشت گرد زخمی ہوگئے۔

مارے گئے دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا جو دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سینیٹائزیشن آپریشن علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی دوسرے دہشت گرد کو ختم کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this