Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق امریکا میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان کے تین پلیئرز نے اپنے پہلے میچز میں کامیابی حاصل کرلی۔ دفاعی چیمپئن حمزہ خان، عبداللہ نواز اور حذیفہ ابراہیم راؤنڈ آف 64 میں پہنچ گئے۔

سیکنڈ سیڈ حمزہ خان نے اپنے پہلے میچ میں انگلینڈ کے رابرٹ ڈیلان کو شکست دی، انگلش پلیئر کے خلاف حمزہ کی جیت کا اسکور 10-12، 11-13 اور 7-11 رہا۔

حذیفہ ابراہیم نے پہلے میچ میں گیانا کے موہریان بخش کو با آسانی ہرایا۔ راؤنڈ آف 128 کے میچ میں حذیفہ کی جیت کا اسکور 1-11، 1-11 اور 5-11 رہا۔

اس کے علاوہ عبداللہ نواز نے اپنے پہلے میچ میں خاران کے رین میکینو کو 0-3 سے ہرایا۔ عبداللہ کی کامیابی کا اسکور 6-11، 8-11 اور 10-12 رہا۔

علاوہ ازیں پاکستان کے محمد عماد کو پہلے میچ میں بھارت کے شوریا باووا نے شکست دی۔ بھارتی پلیئر نے عماد کو 10-12، 3-11 اور 9-11 سے شکست دی۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this