Saturday, October 5, 2024
Homeکھیلپاکستانی باکسر روما یوسف کی پروفیشنل باؤٹ میں کامیابی

پاکستانی باکسر روما یوسف کی پروفیشنل باؤٹ میں کامیابی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی باکسر روما یوسف نے پروفیشنل باؤٹ میں شاندار کامیابی اپنے نام کی.

روما یوسف نے تھائی لینڈ کی سوفیتا نیوتراکوک کو شکست دی پاکستانی باکسر نے چار راؤنڈز کا مقابلہ دو راؤنڈز میں جیت لیا۔

یہ پاکستان سے باہر روما کی تیسری پروفیشنل باؤٹ تھی ان کو پچھلی دو باؤٹس میں سے ایک میں فتح اور ایک میں شکست ہوئی تھی۔
24 سالہ روما اگلے ماہ تھائی لینڈ میں ہی تھائی باکسر پھاکامات سیوپسودا سے مقابلہ کریں گی۔

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments