Wednesday, February 12, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان ویمن بمقابلہ انگلینڈ ویمن :ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ اپنے...

پاکستان ویمن بمقابلہ انگلینڈ ویمن :ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے نارتھمپٹن ​​میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ کے دوران خواتین کے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

ندا نے اپنی 141 ویں اننگز میں دو وکٹیں حاصل کیں اور آسٹریلیا کی میگن شٹ کو پیچھے چھوڑ دیا جن کے نام 136 وکٹیں ہیں۔

Latest articles

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں، شاہ محمود قریشی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود...

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو جیل بھیجنے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو پولیس کی جانب...

More like this