Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: محمد رضوان بقیہ سیریز سے محروم

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: محمد رضوان بقیہ سیریز سے محروم

Published on

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کےمطابق پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ہیمسٹرنگ انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ میچوں سے باہر ہو سکتے ہیں۔

رضوان اتوار کو راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔

ٹیم انتظامیہ رضوان کی دستیابی کا فیصلہ آج اسکینز دیکھنے کے بعد کرسکتی ہے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے مارک چیپ مین کے بشکریہ پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار واپسی کی جنہوں نے اتوار کو مہمانوں کو فتح سے ہمکنار کیا۔

سیریز اب 1-1 سے برابر ہے جبکہ لاہور میں دو میچز باقی ہیں۔ میچز 25 اور 27 اپریل کو قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول ہیں۔

Latest articles

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد کا نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کا دورہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے...

بھارت کا افغانستان سے چابہار بندرگاہ کے ذریعے تجارت بڑھانے کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سیکریٹری خارجہ وکرم مصری نے افغانستان میں طالبان...

بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی...

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ...

More like this