Tuesday, February 11, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے تبصرہ کار کی...

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے تبصرہ کار کی تصدیق

Published on

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے کمنٹری پینل کی تصدیق کر دی ہے۔

پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 18 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہونے والی ہے جس کے میچ شام 7 بجے شروع ہوں گے۔

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس، بازید خان اور عروج ممتاز اس سیریز کے لیے کمنٹری کریں گے جبکہ بلیک کیپس کے سابق کپتان کرس ہیرس اور سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر لیزا اسٹالیکر پینل میں بین الاقوامی نام ہیں۔

زینب عباس سیریز کی پریزینٹر ہوں گی۔

موسم کی تازہ ترین پیشن گوئی میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کو دن کے وقت 40 فیصد اور رات کے وقت 70 فیصد بارش کا امکان ہے۔

Latest articles

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

More like this