Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ آئیر لینڈ: بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی...

پاکستان بمقابلہ آئیر لینڈ: بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ برابر کر دیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم نے جمعہ کو کلونٹرف کرکٹ کلب، ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف میچ کے دوران ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ +50 ا سکور بنانے کا ہندوستان کے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔

بابرنے اب 108 اننگز میں 38 مرتبہ 50+ رنز بنائے ہیں جو سابق ہندوستانی کپتان سے ایک درجہ کم ہیں اس دوران انہوں نے تین سنچریاں بھی اسکور کیں۔

ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ 50+ اسکور

بابر اعظم: 108 اننگز میں 38

ویرات کوہل: 109 اننگز میں 38

روہت شرما: 143 اننگز میں 34

محمد رضوان: 81 اننگز میں 27

ڈیوڈ وارنر: 103 اننگز میں 27

بابر اعظم نے 77 میچوں میں پاکستان کی قیادت کی ہے جبکہ فنچ نے 76 میچوں میں اپنے دور کا خاتمہ کیا۔

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this