Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsپاکستان کو 3 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی...

پاکستان کو 3 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو 3 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی ہے۔

بیرونی فنڈنگ میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) سے 7 ارب ڈالر کے نئے قرض میں سے 1 ارب ڈالر کی پہلی قسط شامل ہے۔

دیگر مالیاتی اداروں اور ممالک سے ایک ارب 23 کروڑ ڈالر قرضہ حاصل ہوا، پاکستان کو جولائی تا ستمبر 7 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی بیرونی گرانٹ ملی، عالمی مالیاتی اداروں نے جولائی تا ستمبر 48 کروڑ 29 لاکھ ڈالر قرض دیا۔

دستاویز کے مطابق چین اور سعودی عرب سمیت دو طرفہ ممالک نے 25 کروڑ ڈالر فراہم کیے، رواں سال مجموعی طور پر 19 ارب 39 کروڑ ڈالر کے بیرونی فنڈز ملنے کا تخمینہ ہے۔

عالمی مالیاتی اداروں نے جولائی تا ستمبر 48 کروڑ 29 لاکھ ڈالر قرض دیا چین اور سعودی عرب سمیت دوطرفہ ممالک نے 25 کروڑ ڈالر فراہم کئے، رواں سال مجموعی طور پر 19 ارب 39 کروڑ ڈالر کے بیرونی فنڈز ملنے کا تخمینہ ہے۔

سعودی عرب کے پانچ ارب اور چین کے چار ارب ڈالر کے ڈیپازٹس توسیع شامل ہیں۔ رواں مالی سال آئی ایم ایف سے بھی مزید ایک ارب ڈالر حاصل ہونے کا امکان ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this