الرئيسيةTop Newsالیکشن کی کوریج کیلئے پاکستان نے برطانوی صحافیوں کو ویزے جاری

الیکشن کی کوریج کیلئے پاکستان نے برطانوی صحافیوں کو ویزے جاری

Published on

spot_img

الیکشن کی کوریج کیلئے پاکستان نے برطانوی صحافیوں کو ویزے جاری کردیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں عام انتخابات کی کوریج کے لیے برطانیہ کے 37 صحافیوں کو ویزے جاری کردیئے گئے، دولت مشترکہ کے 16 رکنی وفد کو بھی ہائی کمیشن نے ویزے دیئے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان میں الیکشن کی کوریج کے لیے 37 برطانوی صحافی پاکستان آئیں گے جن میں ٹائمز، سی این این، اسکائی نیوز، بی بی سی، آئی ٹی وی کے نمائندے اور کیمرہ مین شامل ہیں۔

پاکستانی ہائی کمیشن نے الیکشن کی نگرانی کے لیے آنے والے بیرونی مبصرین کے 16 رکنی وفد کو بھی ویزے جاری کردئیے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this