Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹریننگ کا آغاز کر دیا

Pakistan begins training for U-19 Women's T20 World Cup-PCB

Pakistan begins training for U-19 Women's T20 World Cup-PCB

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان انڈر 19 ویمن ٹیم نے بدھ کے روز حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں آئندہ آئی سی سی انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے تربیتی کیمپ کا آغاز کیا، جو ملائیشیا میں 18 جنوری سے 2 فروری تک چلے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق قومی اسکواڈ نے دو پریکٹس سیشنز میں حصہ لیا۔

کھلاڑیوں نے صبح کے سیشن میں فیلڈنگ اور رننگ کی مشقیں کیں جبکہ دوپہر کے سیشن میں انہوں نے بیٹنگ اور باؤلنگ سیشن میں حصہ لیا۔

تربیتی کیمپ کی نگرانی ہیڈ کوچ محسن کمال کر رہے ہیں جبکہ اسسٹنٹ کوچ محمد حنیف ملک اور فیلڈنگ کوچ ناہیدہ خان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں پر کام کر رہے ہیں۔

کیمپ کی تکمیل کے بعد پاکستانی ٹیم 16 ٹیموں کے عالمی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے 10 جنوری کو ملائیشیا روانہ ہوگی۔

آئی سی سی انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں چار گروپس ہوں گے جن میں سے ہر ایک چار ٹیموں پر مشتمل ہے۔

پاکستان کو گروپ بی میں انگلینڈ، آئرلینڈ اور امریکہ کے ساتھ رکھا گیا ہے۔

گروپ مرحلے کے بعد ہر گروپ سے ٹاپ تین ٹیمیں سپر سکس مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

ہر سپر سکس گروپ کی دو ٹاپ ٹیمیں 31 جنوری کو سیمی فائنل میں پہنچیں گی۔

فائنل 2 فروری 2025 کو کوالالمپور کے اوول میں کھیلا جائے گا۔

اسکواڈ:کومل خان (کپتان) (وکٹ کیپر) (لاہور)، زوفشان ایاز (نائب کپتان) (واہ کینٹ)، علیسہ مختیار (مظفر گڑھ)، اریشہ انصاری (قصور)، فاطمہ خان (لاہور)، ہانیہ احمر (کراچی)، ماہم انیس (اسلام آباد)، ماہنور زیب (مردان)، میمونہ خالد (لاہور)، مناہل (فیصل آباد)، قرۃ العین (سیالکوٹ)، راویل فرحان (لاہور)، شہر بانو (لودھراں)، طیبہ امداد (ایبٹ آباد) اور واصفہ حسین (کراچی)

ریزرو:فضا فیاض (لاہور)، لائبہ ناصر (لاہور)، مناہل جاوید (لاہور)، روزینہ اکرم (اسلام آباد) اور ثانیہ رشید (راولپنڈی)

Tags: اردوانٹرنیشنل انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان ویمن انڈر 19

Post navigation

Previous: افغانستان کے اہم کھلاڑی پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ میں شامل
Next: بی بی ایل 2025: میلبورن اسٹارز نے برسبین ہیٹ کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

یہ بھی پڑہیے

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

US-Israeli attack, Iranian military spokesman martyred, Iran's powerful response, claims to have targeted the latest F-35
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-اسرائیل حملہ، ایرانی فوجی ترجمان شہید،ایران کا طاقتور جواب،جدید ایف-35 نشانہ بنانے کا دعویٰ

Iranian attacks affect 17% of Qatar's LNG capacity, costing billions of dollars, putting global supply at risk
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی حملوں سے قطر کی 17٪ ایل این جی صلاحیت متاثر، اربوں ڈالر کا نقصان، عالمی سپلائی خطرے میں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.