Saturday, February 8, 2025
HomeTop Newsمیانوالی: پی اے ایف بیس پر حملہ،پاک فوج نے ناکام...

میانوالی: پی اے ایف بیس پر حملہ،پاک فوج نے ناکام بنا دیا

Published on

میانوالی: پی اے ایف بیس پر حملہ،پاک فوج نے ناکام بنا دیا
میانوالی ٹریننگ ایئربیس پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، حملے کے دوران پہلے سے گراؤنڈ کئے گئے 3 طیاروں اور ایک فیول بائوزر کو نقصان پہنچا.
آئی ایس پی آر کے مطابق3 دہشتگرد ہلاک.
بروقت اور موثر جواب پر بہادر جوانوں نے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا،آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سےغیر معمولی جرات اور بروقت جوابی کارروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو اڈے میں داخل ہونے سے پہلے ہی ہلاک کر دیا گیا.

Latest articles

نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ باولر ہیمسٹرنگ انجری کا شکار

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کو سہ ملکی سیریز میں پاکستان...

آکس معاہدہ، تین بڑی طاقتوں کا چین کی بڑھتے ہوئے دفاعی اثرو رسوخ کے خلاف اتحاد

اردو انٹرنیشنل امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ...

انسدادِ پولیو مہم: 4 دن میں 4 کروڑ 10 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے، وزارت صحت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سال 2025 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم ملک بھر...

صدر زرداری چین کا 5 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورۂ چین مکمل...

More like this