Sunday, January 5, 2025
HomeTop Newsشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکی کاروائی، 8 خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکی کاروائی، 8 خوارج ہلاک

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اور 13 نومبرکو شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ایک خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن کیا۔

آپریشن کے دوران، سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا آپریشن کے نتیجے میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دیگر کسی بھی خوارج کو ختم کرنے کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے اس عفریت کو ملک سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Latest articles

پاکستان 194 رنز پر آل آوٹ، جنوبی افریقہ نے فالو آن نافذ کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے اتوار کو نیو لینڈز...

چیئرمین پی سی بی نے صائم ایوب کا لندن میں فوری علاج کرانے کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے ہفتے کو...

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی مکمل فہرست سامنے آگئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہفتے...

More like this