Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

اولمپک چیمیئنز ڈوپلانٹس اور وارہوم 100 میٹر کی دوڑ میں آمنے سامنے گے

1 minute read
Pole vault king to take on world record hurdler in 100m clash

Pole vault king to take on world record hurdler in 100m clash Photo-Getty Images

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق دو عالمی ریکارڈ ہولڈرز 4 ستمبر کو 100 میٹر کی نمائشی دوڑ میں آمنے سامنے ہوں گے۔

آرمنڈ ڈوپلانٹس، جو پول والٹ میں اولمپک چیمپئن ہیں، اور کارسٹن وارہوم، جنہوں نے پیرس 2024 اولمپکس میں 400 میٹر رکاوٹوں میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔

یہ ریس سوئٹزرلینڈ کے زیورخ کے لیٹزیگرنڈ اسٹیڈیم میں ہوگی۔ یہ ریس ڈائمنڈ لیگ کے اجلاس سے ایک دن پہلے ہو رہی ہے، جو کہ ایتھلیٹکس کا ایک اہم مقابلہ ہے۔

ریس ایک دلچسپ مقابلہ ہے کیونکہ یہ ان کے لیے یہ دیکھنے کا ایک تفریحی طریقہ ہے کہ کون تیز ہے۔ سویڈن سے تعلق رکھنے والے ڈوپلانٹس نے 2018 میں ہائی اسکول میں اپنی تیز ترین 100 میٹر دوڑ 10.57 سیکنڈ میں مکمل کی، جبکہ وارہوم کا تعلق ناروے سے ہے اور 2017 میں انہوں نے 100 میٹر کی دوڑ10.49 سیکنڈ میں مکمل کی تھی ۔

حال ہی میں 24 سالہ ڈوپلانٹس نے پیرس میں 6.25 میٹر چھلانگ لگا کر پول والٹنگ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ،جبکہ وہ پول والٹنگ میں دو بار اولمپک گولڈ میڈل جیت چکے ہیں- دوسری جانب وارہوم کے پاس 400 میٹر رکاوٹوں میں عالمی ریکارڈ ہے اور وہ تین بار عالمی چیمپئن شپ جیت چکے ہیں۔ انہوں نے ٹوکیو 2020 اولمپکس میں 400 میٹر رکاوٹوں میں طلائی تمغہ جیتا لیکن حالیہ گیمز میں اپنے ٹائٹل کا دفاع نہیں کر سکے کیونکہ وہ امریکی ایتھلیٹ رائے بینجمن کے بعد دوسرے نمبر پر رہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل اولمپک چیمپیئن پول والٹ پیرس اولمپکس 2024 کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: فیض حمید کے معاملے سے میرا کوئی تعلق نہیں،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی اپنی گرفتاری کی تردید
Next: بی سی سی آئی نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی مسترد کر دی

FIFA Series: Mauritania defeats Pakistan 1-0 after thrilling encounter-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: موریطانیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1-0 سے شکست دیدی

PSL 11: Hyderabad Kingsmen register second consecutive win, defeat Islamabad by 6 wickets-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: حیدرآباد کنگزمین کی مسلسل دوسری کامیابی، اسلام آباد کو 6 وکٹ سے ہرا دیا

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

یہ بھی پڑہیے

Turkey-Israel tensions escalate, Netanyahu makes serious accusations and harsh statements
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ترکیہ-اسرائیل کشیدگی میں تیزی، نیتن یاہو پر سنگین الزامات اور سخت بیانات

Important economic forum in Washington, important meetings with Finance Minister Aurangzeb are scheduled.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن میں بڑا معاشی فورم، وزیرِ خزانہ اورنگزیب کی اہم ملاقاتیں شیڈول

US blockade of Hormuz, Iran's stern warning - tensions rise after failed talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز پر امریکی ناکہ بندی، ایران کا سخت انتباہ—ناکام مذاکرات کے بعد کشیدگی عروج پر

FIFA Series: Mauritania defeats Pakistan 1-0 after thrilling encounter-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: موریطانیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1-0 سے شکست دیدی

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Turkey-Israel tensions escalate, Netanyahu makes serious accusations and harsh statements
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ترکیہ-اسرائیل کشیدگی میں تیزی، نیتن یاہو پر سنگین الزامات اور سخت بیانات

Important economic forum in Washington, important meetings with Finance Minister Aurangzeb are scheduled.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن میں بڑا معاشی فورم، وزیرِ خزانہ اورنگزیب کی اہم ملاقاتیں شیڈول

US blockade of Hormuz, Iran's stern warning - tensions rise after failed talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز پر امریکی ناکہ بندی، ایران کا سخت انتباہ—ناکام مذاکرات کے بعد کشیدگی عروج پر

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.