Wednesday, February 12, 2025
Homeکھیلکرکٹنسیم شاہ کے بھائی عبید شاہ کی پاکستان انڈر 19 ورلڈکپ میں...

نسیم شاہ کے بھائی عبید شاہ کی پاکستان انڈر 19 ورلڈکپ میں تباہ کن باؤلنگ

Published on

نسیم شاہ کے بھائی عبید شاہ کی پاکستان انڈر 19 ورلڈکپ میں تباہ کن باؤلنگ

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے بھائی عبید شاہ کی پاکستان انڈر 19 ورلڈکپ میں تباہ کن باؤلنگ کی ہر کوئی تعریف کرنے لگا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی دونوں بھائیوں کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان انڈر 19 ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف عمدہ پرفارمنس دکھا کر عبید شاہ نے شائقین کے دل جیت لیے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں عبید شاہ نے صرف 30 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں،اس سےپہلے افغانستان کے خلاف میچ کے دوران انہوں نے 26 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کی تھیں جب کہ نیپال کے خلاف 48 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

نسیم شاہ کے بھائی عبید شاہ کی تباہ کن باؤلنگ کے چرچے، آئی سی سی بھی معترف
17 سالہ عبید شاہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر ہیں، انہوں نے 3 میچوں میں 11.55 کی اوسط اور 4.33 کی اکانومی ریٹ کے ساتھ 9 وکٹیں حاصل کی ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی عبید شاہ کے گن گائے تو آئی سی سی بھی عبید شاہ کی شاندار باؤلنگ کا معترف رہا۔

ہم اسٹیبلشمنٹ سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this