Tuesday, October 15, 2024
Homeانڈیاکویت نے رام مندر کے افتتاح پر جشن منانے والے 9 بھارتی...

کویت نے رام مندر کے افتتاح پر جشن منانے والے 9 بھارتی شہریوں

کویت نے رام مندر کے افتتاح پر جشن منانے والے 9 بھارتی شہریوں

تفصیلات کے مطابق کویت نے رام مندر کے افتتاح پر خوشی منانے والے 9 بھارتی شہریوں کو ملازمت سے نکال کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے.

یاد رہے کہ مودی سرکار نے 22 جنوری 2024 کو انڈیا کے ریاست اترپردیش کے معروف شہر ایودھیا بابری مسجد کی جگہ بننے والے رام مندر کا افتتاح کیا تھا جس میں بڑے بڑے کاروباری خضرات کے ساتھ بالی ووڈ کے جانے مانے سٹارز نے بھی شرکت کی تھی اور اس تقریب کو انڈین میڈیا میں بھی کافی توجہ دی گئی تھی.
رام مندر کے افتتاح پر دنیا کے مختلف حصوں میں رہنے والے ہندووں نے جشن منائے جس میں کویت بھی شامل تھا لیکن کویتی حکومت نے بروقت کروائی کرتے ہوئے رام مندر کے افتتاح پر جشن منانے والے 9 بھارتی شہروں کو نہ صرف ملازمت سے نکال دیا بلکہ ملک چھوڑنے کا بھی حکم دیا.

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments