Saturday, February 8, 2025
Homeکھیلکرکٹسہ فریقی سیریز کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف...

سہ فریقی سیریز کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Published on

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو قذافی اسٹیڈیم میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پلیئنگ الیون
پاکستان: فخر زمان، بابر اعظم، کامران غلام، محمد رضوان، سلمان علی آغا، طیب طاہر، خوشدل شاہ، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور ابرار احمد۔

نیوزی لینڈ: ول ینگ، راچن رویندرا، کین ولیمسن، ڈیرل مچل، ٹام لیتھم ، گلین فلپس، مائیکل بریسویل، مچل سینٹنر (کپتان)، بین سیئرز، میٹ ہنری اور ول اوورکے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مجموعی طور پر 116 ون ڈے میچز کھیلے گئے ہیں ان میں سے گرین شرٹس نے 61 جبکہ بلیک کیپس نے 52 مواقع پر فتح حاصل کی ایک میچ ٹائی پر ختم ہوا جبکہ تین بے نتیجہ ختم ہو گئے۔

Latest articles

بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان، امریکی پابندیاں کا پہلا ہدف

اردو انٹرنیشنل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری کردہ ایک ایگزیکٹو آرڈر...

دفعہ 144کی خلاف ورزی، شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی گرفتار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان پولیس نے دفعہ 144کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے...

نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ باولر ہیمسٹرنگ انجری کا شکار

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کو سہ ملکی سیریز میں پاکستان...

آکس معاہدہ، تین بڑی طاقتوں کا چین کی بڑھتے ہوئے دفاعی اثرو رسوخ کے خلاف اتحاد

اردو انٹرنیشنل امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ...

More like this