Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsرمضان المبارک میں پنجاب کے اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری

رمضان المبارک میں پنجاب کے اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری

Published on

رمضان المبارک میں پنجاب کے اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ تعلیم اسکولز پنجاب نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم اسکولزپنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں اسکول صبح 8 بجے لگیں گے اور چھٹی ایک بجے ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جمعے کے روز اسکولوں میں چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوا کرے گی۔

اسی طرح ڈبل شفٹ ا سکولوں میں مارننگ شفٹ صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہوگی اور چھٹی ساڑھے 12بجے ہوگی۔ ایوننگ شفٹ دوپہر 2 بجے شروع ہوگی اور ایوننگ شفٹ کی چھٹی کی ٹائمنگ 5 بجے ہوا کرے گی۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this