Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ میں سب سے زیادہ سنچریوں کا نیا ریکارڈ قائم

History made as T20 World Cup sets new record with four centuries-AFP

History made as T20 World Cup sets new record with four centuries-AFP

 بھارت اور سری لنکا کی میزبانی میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ میں بیٹرز نے نیا سنگِ میل عبور کرلیا ہے ایونٹ میں اب تک چار سنچریاں اسکور کی جاچکی ہیں، جو کسی ایک ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ایڈیشن میں سب سے زیادہ ہیں۔

سری لنکا کے اوپنر پتھم نسانکا نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرکے ایونٹ میں پہلی تین ہندسوں کی اننگز کھیلی، جبکہ کینیڈا کے یوراج سمرا نے نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری بنا کر مجموعی تعداد دو کردی۔

بعدازاں پاکستان کے صاحبزادہ فرحان نے نمیبیا کے خلاف سنچری اسکور کرکے ایک ایڈیشن میں تین سنچریوں کا نیا ریکارڈ قائم کیا سپر ایٹ مرحلے میں انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے پاکستان کے خلاف شاندار سنچری جڑ کر مجموعی تعداد چار تک پہنچا دی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کسی بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ایڈیشن میں دو سے زائد سنچریاں نہیں بنی تھیں 2007 کے ابتدائی ایڈیشن میں ایک سنچری بنی، 2009 میں کوئی بیٹر تین ہندسوں تک نہ پہنچ سکا۔

2010 میں دو، 2012 میں ایک، جبکہ 2014 اور 2016 میں دو، دو سنچریاں اسکور ہوئیں 2021 میں ایک، 2022 میں دو سنچریاں بنیں جبکہ 2024 کے ایڈیشن میں کوئی سنچری نہ بن سکی تھی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: مشروط مذاکرات کی پیشکش: ٹی ٹی اے پی کا دو ٹوک مؤقف، بانی کی رہائی اولین شرط
Next: مغربی کنارے کو ریاستی ملکیت قرار دینا کھلی جارحیت، جدہ میں وزیر خارجہ کا دوٹوک موقف

FIFA Series: Pakistan Women's historic 0-8 victory over Turks and Caicos Islands-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: پاکستان ویمنز کی ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف 0-8 سے تاریخی فتح

Peshawar Zalmi defeated Karachi Kings by a record margin of 159 runs-PSL
  • کھیل

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 159 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دیدی

Babar Azam sets another world record in T20-PSL
  • کھیل

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

یہ بھی پڑہیے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.