Thursday, January 9, 2025
Homeالیکشن 2024نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور

نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور

Published on

نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور

مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے کاغذات نامزدگی این اے 130 پر منظور ہو گئے ہیں۔

بلال یاسین نےمیڈیا کو بتایا کہ نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کے سلسلے میں آر او کے دفتر میں پیش ہوئے تھے جہاں آر او نے سوال و جواب کیے اور نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔

دوسری جانب مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ میرے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات کے لیے سب کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ ہے، پی ٹی آئی سب سے زیادہ واویلہ کر رہی ہے، پی ٹی آئی کے 2 ہزار سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this