Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹپی ایس ایل 9: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نسیم شاہ...

پی ایس ایل 9: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک)تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ باولر نسیم شاہ پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پیر کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔

نسیم شاہ پر جرمانہ

یہ جرمانہ اتوار کو راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کے دوران کھلاڑیوں اور پلیئر سپورٹ پرسنز کے لیے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ضابطہ اخلاق کی لیول 1 کی خلاف ورزی پر کیا گیا ہے۔

نسیم نے ملتان سلطانز کی اننگز کے خاتمے کے بعد اسٹمپ کو ٹانگ ماری تھی۔

پی سی بی نے ایک پریس ریلیز میں کہانسیم پر آرٹیکل 2.2 کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا تھا جو کرکٹ کے آلات یا کپڑوں، گراؤنڈ آلات یا فکسچر اور فٹنگ کے غلط استعمال سے متعلق ہے نسیم نے ملتان سلطانز کی اننگز کی آخری گیند کے بعد اسٹمپ کو لات ماری تھی۔”

“چونکہ نسیم نے الزام کا اعتراف کیا اور میچ ریفری روشن مہاناما کی تجویز کردہ پابندیوں کو قبول کر لیا اس لیے باقاعدہ سماعت کی ضرورت نہیں تھی۔

دریں اثنا، اسی میچ میں ایک الگ واقعے میں ملتان سلطانز کو سلو اوور ریٹ برقرار رکھنے پر جرمانہ عائد کیا گیا۔

صفحۂ اول

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this