Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹملتان ٹیسٹ دوسرا دن:انگلینڈ نے 6 وکٹ کے نقصان پر 239 رنز...

ملتان ٹیسٹ دوسرا دن:انگلینڈ نے 6 وکٹ کے نقصان پر 239 رنز بنا لیے

Published on

spot_img

ملتان ٹیسٹ دوسرا دن:انگلینڈ نے 6 وکٹ کے نقصان پر 239 رنز بنا لیے

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا اختتام بدھ کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کے خلاف انگلینڈ نے 53 اوور میں 6 وکٹ کے نقصان پر 239 رنز بنا کر کیا۔

دن کا اختتام جیمی اسمتھ (12*) اور برائیڈن کارس (2*) کے ساتھ ہوا۔

بین اسٹوکس کی زیرقیادت ٹیم دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کرے گی۔

انگلینڈ کی جانب سے بین ڈکٹ 114 رنز بنا کر نمایاں رہے، جوروٹ 34، اولی پوپ 29 اور زیک کراولی27 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ہیری بروک 9 اور کپتان بین اسٹوکس ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی جانب سے ساجد خان نے 4 وکٹ حاصل کیں،جبکہ نعمان علی نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

اس سے قبل، پاکستان دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز میں 366 رنز پر آل آؤٹ ہو گیا تھا جس میں میزبان ٹیم کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے کامران غلام نے 118 اور صائم ایوب نے 77 رنز بنائے تھے۔

Latest articles

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

More like this