Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsپیپلزپارٹی کی بڑی کامیابی،ایم کیو ایم اور بی این پی...

پیپلزپارٹی کی بڑی کامیابی،ایم کیو ایم اور بی این پی کے بڑے نام شامل

Published on

spot_img

پیپلزپارٹی کی بڑی کامیابی،ایم کیو ایم اور بی این پی کے بڑے نام شامل

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد سابق رکن قومی و سندھ اسمبلی مزمل قریشی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی جبکہ بلوچستان نیشنل پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین انجینئر حاجی لال محمد جتک اور انجینئر میر اکرم راسکوہی بھی پی پی پی میں شامل ہوگئے.

سابق صدر آصف علی زرداری نے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن مزمل قریشی،نیشنل پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین انجینئر حاجی لال محمد جتک اور انجینئر میر اکرم راسکوہی کو پی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا.

صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ میئر کراچی مرتضی وہاب، پی پی پی بلوچستان کے صدر چنگیز جمالی، حاجی علی مدد جتک و دیگر موجود
موجود تھے.اس موقع پر سابق صدر نے پی پی پی کراچی کی تنظیم اور پی پی پی بلوچستان کے رہنماؤں کے ساتھ کراچی اور بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی.

Latest articles

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

More like this