Wednesday, February 12, 2025
Homeپاکستانایک کروڑ سے زائد سیاحوں کا خیبر پختونخوا کا رخ ،محکمہ سیاحت

ایک کروڑ سے زائد سیاحوں کا خیبر پختونخوا کا رخ ،محکمہ سیاحت

Published on

ایک کروڑ سے زائد سیاحوں کا خیبر پختونخوا کا رخ ،محکمہ سیاحت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یکم مئی سے اب تک ایک کروڑ سے زائد سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا ،محکمہ سیاحت نے رپورٹ جاری کردی ہے ۔

جاری رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ 42لاکھ 55ہزار سے زائد سیاح گلیات ،ناران کاغان وادی 25 لاکھ اور مالم جبہ میں 13 لاکھ سیاحوں کی آمد ہوئی۔

بحرین 2لاکھ 84ہزار اور کالام 2لاکھ 62ہزار جبکہ2 لاکھ سے زائد سیاحوں نے کیلاش وادی کا رخ کیا۔

محکمہ سیاحت نے بتایا کہ 3 ہزار سے زائد غیر ملکی سیاحوں نے بھی خیبرپختونخوا کے حسین نظارے کیے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ شاہراہِ کاغان کی بندش کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد ناران اور بالائی وادی کاغان میں محصور ہو گئی تھی۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this