Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • دلچسپ و عجیب

لاہور میں چوری شدہ رقم غریبوں میں تقسیم کرنے والے گرفتار ارب پتی چور کی مزید کارروائیاں سامنے آگئیں

Copy of featuredphoto (18)

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق ملزم بلال نے 2014 میں چوری کی سب سے بڑی 38 کروڑ کی واردات کی، یہ واردات ڈیفنس میں ایک کاروباری شخصیت کے گھر کی۔

ملزم نے زیادہ تر وارداتیں سائیکل پر کیں، ملزم بلال سائیکل پر گھاس کاٹنے والی بڑی قینچی رکھ کر مالی کا روپ دھار لیتا تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم بلال نے چوری کے پیسوں سے دبئی میں فلیٹس لے رکھے ہیں، بلال کے مزید دو ساتھی بھی ہیں، ملزم نے کرکٹر عبدالرزاق کے گھر بھی 90 لاکھ کی واردات کی تھی۔

ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم نے بتایا کہ ملزمان کو ٹریس کر لیا گیا ہے جلد باقاعدہ گرفتاری ہوگی۔

خیال رہے کہ ملزم 15 سال میں پہلی بار گرفتار ہوا ہے، جو چوری شدہ رقم کو تین حصوں میں تقسیم کرتا ایک حصہ غربا، دوسرا غریب رشتہ داروں میں تقسیم کرتا تھا۔

Tags: پولیس چوری دبئی میں فلیٹس ڈیفنس سائیکل کاروباری شخصیت مالی کا روپ ملزم بلال

Post navigation

Previous: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی
Next: پیراگوئے کی پابندی کے باوجود اسٹیڈیم میں میسی کی جرسی نظر آئے گی: کوچ اسکالونی پُراعتماد

Big announcement on UFOs Trump orders the opening of secret government documents
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • دلچسپ و عجیب

یو ایف اوز پر بڑا اعلان: ٹرمپ نے حکومتی خفیہ دستاویزات کھولنے کی ہدایت دے دی

Virtual groom, on smartphone screen Unique wedding ceremony in Japan
  • بین الاقوامی
  • دلچسپ و عجیب

ورچوئل دولہا، اسمارٹ فون اسکرین پر : جاپان میں انوکھی شادی کی تقریب

sharif asks trump to drop netanyahu
  • Editor's Pick
  • Ticker
  • Top News
  • آج کے کالمز
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • مشرق وسطیٰ

شہباز شریف کے دباؤ پر نیتن یاہو غزہ امن اجلاس سے خارج، شرم الشیخ امن تقریب سے پہلے ایسا کیا ہوا؟

یہ بھی پڑہیے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

PSL 11: Lahore Qalandars start with a win by defeating new team Hyderabad Kingsmen by 69 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کا نئی ٹیم حیدرآباد کو 69 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.