Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹپاکستان ٹیم کے سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر نے پاکستانی ٹیم کی ناکامیوں...

پاکستان ٹیم کے سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر نے پاکستانی ٹیم کی ناکامیوں کی وجہ بتا دی

Published on

spot_img

‎پاکستان ٹیم کے سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر نے پاکستانی ٹیم کی ناکامیوں کی وجہ بتا دی

پاکستان ٹیم کے سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر، جو 2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ کی شکست کے دوران ٹیم کا حصہ تھے،انھوں نے گرین کیمپ سے روانگی کے بعد کہا”سچی بات کہوں تو، میرے خیال میں پاکستان کرکٹ بہت مایوس کن جگہ پر کھڑی ہے ، یہاں بہت زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے، کچھ عالمی معیار کے کھلاڑی ہیں، بلکہ بہت سے باصلاحیت کھلاڑی ہیں ، جنہیں وہ سپورٹ نہیں دیا گیا جو انہیں اونچی اڑان بھرنے کے لیے ضرورت ہے۔”

جب ماحول میں تحفظ ہوتا ہے تو پاکستان بہت اچھا کھیل پیش کرتا ہے۔ لیکن جب کھلاڑی عدم تحفظ میں ہوتےہیں تو کھلاڑی ٹیم کی بجائے اپنے لیے کھیلنا شروع کردیتے ہیں کیونکہ وہ اگلے دورے اور اگلے معاہدے کے بارے میں سوچ رہے ہوتے ہیں۔ یہ ایک خطرناک بات ہے، اور یہ وہ جگہ ہے جہاں پاکستان کرکٹ اب ہے۔ اور یہ وہ چیز ہے جو میرے لیے بہت مایوس کن اور افسوسناک ہے۔”

Latest articles

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

More like this