Sunday, February 16, 2025
Homeپاکستانایف آئی اے نے علیمہ خان کو 3 فروری کو طلب کر...

ایف آئی اے نے علیمہ خان کو 3 فروری کو طلب کر لیا.

Published on

ایف آئی اے نے علیمہ خان کو 3 فروری کو طلب کر لیا

ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو 3 فروری کو طلب کر لیا.
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے علیمہ خان کو سائبر کرائم انکوائری کا نوٹس جاری کر دیا ہے. علیمہ خان پر یہ الزام ہے کہ انہوں نے معاشرے میں انتشار اور عوام کے اندر خوف و ہراس پھیلایا ہے. ایف آئی اے نے علیمہ خان کے خلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم دیا ہے.
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ علیمہ خان 3 فروری 2024 کو صبح 11 بجے ایف آئی آئے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر میں پیش ہو کر وضاحت پیش کرے جبکہ عدم پیشی کی صورت میں یہ خیال کیا جائے گا کہ علیمہ خان کے پاس اپنے دفاع میں کہنے کے لئے کچھ نہیں ہے.

Latest articles

حماس کا سب سے بہترین دوست کون ہے؟

غزہ کی سرزمین کو خریدنے کی بات کرکے، تین مراحل پر مشتمل حماس اسرائیل...

چین امریکہ کے دباؤ کے خلاف “آخر تک لڑے گا”، چینی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعہ کے روز کہا...

حماس نے ہفتے کو رہا ہونے والے تین اسرائیلی یرغمالیوں کے نام جاری کردیے

فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس نے ان تین اسرائیلی یرغمالوں کے نام جاری کر...

خیرپور، حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ، 16 افراد جاں بحق، 25 زخمی

خیرپور میں قومی شاہراہ پر لاہور سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں...

More like this