Tuesday, February 25, 2025
Homeکھیلملالہ یوسفزئی کی پیرس اولمپکس کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات

ملالہ یوسفزئی کی پیرس اولمپکس کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پیرس اولمپکس کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے ملاقات کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے ساتھ تصاویر بھی بنائیں۔

ملالہ نے جن ایتھلیٹس سے ملاقات کی ان میں فائقہ ریاض، جہاں آرا نبی اور احمد درانی شامل تھے، پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات کی تصویر ملالہ نے ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھی شیئر کی۔ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Latest articles

یوکرین جنگ کے تین سال مکمل، برطانیہ کا روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان

برطانیہ نے روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے، جو...

ہم یوکرین کے ساتھ مستقل امن معاہدہ چاہتے ہیں ، نہ کہ فوری جنگ بندی: روس

روس کے ایک سینئر سفارت کار کا کہنا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ...

حزب اللہ کمزور نہیں ہوئی اور اسرائیل کے خلاف اپنا دفاع جاری رکھے گی، حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم

گزشتہ روز حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کو بیروت میں سپردِ خاک...

امریکی فوجی قیادت میں بڑی تبدیلیاں، ٹرمپ نے اعلیٰ امریکی جنرل کو برطرف کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز امریکی فوج کی اعلیٰ قیادت میں...

More like this