Tuesday, November 26, 2024
HomeTop Newsرمضان کی پہلی افطاری میں بنائیں "چکن پوٹیٹو کٹلیٹس" اور سجائیں اپنا...

رمضان کی پہلی افطاری میں بنائیں “چکن پوٹیٹو کٹلیٹس” اور سجائیں اپنا دسترخوان

Published on

spot_img

رمضان کی پہلی افطاری میں بنائیں “چکن پوٹیٹو کٹلیٹس” اور سجائیں اپنا دسترخوان

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اپنی بہترین افطاری کے لئے اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو اردو انٹرنیشنل لایا ہے آپ کے لئے مختلف اور آسان ریسپیز جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔

رمضان کریم کے مبارک مہینے میں اپنے دسترخوان پر سجائیں لذیز اور ذائقہ دار کھانے جس سے بڑھے آپ کے دستر خوان کی شان.

آج کی ریسیپی چکن پوٹیٹو کٹلیٹس (Chicken Potato Cutlets)

چکن پوٹیٹو کٹلیٹس بنانے کے اجزاء:
چکن کا قیمہ 1 کلو
آلو (ابلے اور چھلکے ہوئے) 2 کپ
پیاز (کٹی ہوئی) 1 کپ
ہری مرچیں (کٹی ہوئی) 2 کھانے کے چمچ
کُٹی لال مرچیں 1کھانے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
لہسن پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
نمک 1چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ
کھانے کاتیل (تلنے کے لیے) حسب ضرورت

بنانے کی ترکیب ؛

1 . ایک باؤل میں چکن کا قیمہ، آلو، پیاز، ہری مرچ،کُٹی لال مرچ، کالی مرچ پاؤڈر، لہسن پاؤڈر، نمک اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
2 . پھراس آمیزے سے کٹلیٹس تیار کر لیں۔ نوٹ: انہیں ایک مہینے تک ایئر ٹائٹ باکس میں محفوظ کیا جا سکتا ہے۔
3 . اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں آلو چکن کٹلٹس رکھ کردونوں سائیڈزکودو سے تین منٹ تک فرائی کریں۔
4 . چکن پوٹیٹو کٹلیٹس تیار ہیں۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this