Friday, October 4, 2024
HomeTop Newsخیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں 23 دہشت گرد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز کرتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پشاور میں کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ ٹانک میں 10 دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ تیسرا آپریشن ضلع خیبر کے علاقے باغ میں کیا گیا، خیبر میں آپریشن کےدوران 7 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments