Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsجے یو آئی (ف)رہنما حافظ حمد اللہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد...

جے یو آئی (ف)رہنما حافظ حمد اللہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

Published on

spot_img

جے یو آئی (ف)رہنما حافظ حمد اللہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

چمن میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔

حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ میزائی اڈہ کے مقام پر کی گئی، وہ چمن سے کوئٹہ جا رہے تھے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ کی، یہ فائرنگ پانچ منٹ تک جاری رہی۔تاہم، گاڑی بم پروف ہونے کی وجہ سے جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ حملے میں محفوظ رہے۔

اسکواڈ میں موجود پولیس اہلکاروں اور محافظوں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔

ان کے صاحبزادے حافظ خلیل نوری نے تصدیق کی ہے حافظ حمداللہ حملے میں محفوظ رہے ہیں۔انہوں نے فیس بک پر اپنی پوسٹ میں لکھا، ’شکر الحمدللہ، والد صاحب پر میزائی اڈے کے مقام پر حملہ ہوا ہے، اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے والد محترم اور باقی ساتھی سارے محفوظ ہیں‘۔

ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی کے 23 بلدیاتی نما ئندوں نے جے یو آئی (ف) سے اتحاد کرلیا

باجوڑ سے پی ٹی آئی کے امیدوار کو الیکشن مہم کے دوران فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this