Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsصحافی اشفاق ستی کا بیوی پر شدید تشدد،خاتون نے FIR درج کرادی

صحافی اشفاق ستی کا بیوی پر شدید تشدد،خاتون نے FIR درج کرادی

Published on

صحافی اشفاق ستی کا بیوی پر شدید تشدد،خاتون نے FIR درج کرادی

صحافی اشفاق ستی کی اہلیہ نمائکہ اشفاق ستی نے سوشل میڈیا پلیت فارم ایکس (ٹویٹر پر اپنی پوسٹ میں اپنے جسم پر تشدد اور ایف آئی آر کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ان کے شوہر اشفاق ستی نے ان پر شدید تشدد کیا ہے.

انہوں نے لکھا کہ میں اپنے پورے جسم، اپنی پسلیوں، اپنے جبڑے اور اپنے چہرے پر متعدد زخموں سے دوچار ہوتے ہوئے یہ لکھ رہی ہوں۔ میرا ہر حصہ بری طرح زخمی ہے۔

صحافی اشفاق ستی کا بیوی پر شدید تشدد،خاتون نے FIR درج کرادی

مجھے میرے اپنے شوہر اشفاق ستی نےمارا پیٹا ہے۔

نمائکہ ستی نے لکھا کہ مجھے آپ کی مدد اور تعاون کی ضرورت ہے کیونکہ انکا شوہر بہت بااثر ہے۔

صحافی اشفاق ستی کا بیوی پر شدید تشدد،خاتون نے FIR درج کرادی

صحافی اشفاق ستی کا بیوی پر شدید تشدد،خاتون نے FIR درج کرادی

صحافی اشفاق ستی کا بیوی پر شدید تشدد،خاتون نے FIR درج کرادی

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this