Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

جوس بٹلر ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈےسیریز سے باہر، لیام لیونگسٹون کپتان مقرر

Jos Buttler ruled out of ODI series against West Indies, Liam Livingstone named captain-ECB

Jos Buttler ruled out of ODI series against West Indies, Liam Livingstone named captain-ECB

جوس بٹلر ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈےسیریز سے باہر، لیام لیونگسٹون کپتان مقرر

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر پنڈلی کی انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔

بٹلر، جو اسکواڈ میں ایک اہم شخصیت رہے ہیں، اب ٹیم کی جانب سے لیام لیونگسٹون کی قیادت میں اگلے ہفتے سے شروع ہونے والی سیریز کی تیاریوں کے دوران ٹیم سے باہر کردیا جائے گا بٹلر کی غیر موجودگی میں لیام لیونگسٹون کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

چوٹ کے بعد، جوس بٹلر جون میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد سے مسابقتی کرکٹ سے دور ہیں وہ آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز سے بھی محروم رہے۔

ان کی طویل غیر حاضری انگلینڈ کے لیے باعث تشویش ہے تاہم، بٹلر کی اب ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت کی امید ہے پہلا ون ڈے 31 اکتوبر کو سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم، انٹیگا میں کھیلا جائے گا۔

تین میچوں کی ون ڈے سیریز کا آغاز 31 اکتوبر سے انٹیگا میں ہوگا جبکہ پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 9 نومبر سے شروع ہوگی۔

انگلینڈ اسکواڈ:جوس بٹلر صرف ٹی ٹوئنٹی سیریز، جوفرا آرچر، جیکب بیتھل ، جعفر چوہان، سیم کرن، ول جیکس، لیام لیونگسٹون ، ثاقب محمود، ڈین موسلے ، جیمی اوورٹن ، مائیکل پیپر ، عادل رشید ، فل سالٹ ، ریس ٹوپلے ، جان ٹرنر

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز انگلینڈ کرکٹ بورڈ جوس بٹلر

Post navigation

Previous: کگیسو ربادا نے وقار یونس کے طویل ٹیسٹ ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا
Next: آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے حوالے سے پی سی بی کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

یہ بھی پڑہیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.