Sunday, January 5, 2025
Homeپاکستاناسرائیل کے سابق وزیرِ دفاع یووگلینٹ نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دیدیا

اسرائیل کے سابق وزیرِ دفاع یووگلینٹ نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دیدیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے سابق وزیرِ دفاع یووگلینٹ نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیا۔

یووگلینٹ نیتن یاہو سے غزہ جنگ پر اختلافات کے باعث پارلیمنٹ سے مستعفی ہوئے ہیں۔

سابق اسرائیلی وزیرِ دفاع کا کہنا ہے نیتن یاہو غزہ جنگ میں اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

یاد رہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نےگزشتہ سال نومبر میں یووگیلنٹ کو وزیرِ دفاع کے عہدے سے بر طرف کر دیا تھا تاہم ان کی پارلیمنٹ کی رکنیت برقرار رہی تھی۔

اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعتماد کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے طویل عرصے کے سیاسی حریف اور لیخود پارٹی کے رکن وزیرِ دفاع یووگیلنٹ کو برطرف کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this