Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsایران کا طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کا...

ایران کا طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

Published on

spot_img

ایران کا طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

ایران نے خلیج عمان میں بحری جہاز سے دور مار کرنیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق میزائل 17 سو کلو میٹر دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔

ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے واضح کیا کہ ان کے بحری جہاز سمندر میں کہیں بھی ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایسی قوتوں کے لیے کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے جو ہماری سلامتی کو خطرہ بنانا چاہتی ہیں۔

چینی نیوز ایجنسی شنہوا کے مطابق ایرانی کمانڈر حسین سلامی نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی ) نے اپنے ایک کروزر (بڑے جنگی بحری جہاز) سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

انہوں نے خبردار کیا ہے کہ پاسداران انقلاب کوراور ایرانی مسلح افواج کسی بھی سازش اور مخاصمانہ اقدام کا منہ توڑ جواب دیں گی۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this