Friday, January 10, 2025
HomeTop Newsایران میں3 اسرائیلی جاسوس گرفتار

ایران میں3 اسرائیلی جاسوس گرفتار

Published on

تہران(نیوزڈیسک) ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے افغانستان کی سرحد کے قریب سے 3 اسرائیلی جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے جو ایران کے مشرقی حصے میں ڈرون حملہ کرنے کی تیاری کررہے تھے.

ذرائع کے مطابق ایران کی انٹیلیجنس منسٹری نے افغان حکومت کے تعاون سے اسرائیلی جاسوسوں کو گرفتارکیا۔ایرانی حکام کے مطابق اسرائیل کی خفیہ ایجنسی ’موساد‘ کے تینوں جاسوسوں کے پاس ایرانی شہریت تھی۔ ان جاسوسوں کو ایران اور افغانستان کے درمیان واقع پہاڑی علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار اسرائیلی جاسوسوں کو جلد طالبان حکومت کے حوالے کر دیں گے.

Latest articles

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

امریکا کا یوکرین کے لئے مزید 500 ملین ڈالرز امداد کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے حکومت کی مدت کے خاتمے...

بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے حالیہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ برس...

More like this