Monday, January 20, 2025
Homeکھیلبھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارت کے جیولین تھرو ایتھلیٹ نیرج چوپڑا شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے معروف جیولن تھرو ایتھلیٹ اور دو بار کے اولمپک میڈلسٹ نیرج چوپڑا نے اپنی شادی کا اعلان فوٹوا ینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے کیا۔

اپنے مداحوں کو شادی کی اطلاع دیتے ہوئے انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ “نیرج (دل کا ایموجی) ہیمانی، محبت کے بندھن میں بندھے۔”

اگرچہ پوسٹ میں شادی کی زیادہ تفصیلات نہیں دی گئیں لیکن نیرج کے اس اعلان نے ان کے مداحوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ ایتھلیٹ اپنی نجی زندگی کی تشہیر سوشل میڈیا پر نہیں کرتے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نیرج چوپڑا کی اہلیہ کا نام ہیمانی مور ہے اور ان کا تعلق بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع سونی پت سے ہے۔

Latest articles

یہ شریعت نہیں، ذاتی پسند نا پسند ہے: طالبان رہنما کا قیادت سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کی عبوری حکومت کے نائب وزیر خارجہ شیر محمد...

حج کی تیاری میں کسی قسم کی لاپروائی قبول نہیں، وزیرِاعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے حج 2025ء کے لیے خصوصی تیاریوں...

اسرائیل کو تاریخ میں پہلی بار شکست کا سامنا کرنا پڑا، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے سب سے بڑے اخبار ’ٹائمز آف اسرائیل‘ میں...

جنگ بندی کے بعد 630 امدادی ٹرک غزہ میں داخل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اتوار کے روز جنگ بندی کے بعد 630...

More like this