Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

India defeats West Indies to qualify for semi-finals-ICC

India defeats West Indies to qualify for semi-finals-ICC

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

ایڈن گارڈنز  میں کھیلے گئے گروپ ون کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز اسکور کیے کپتان شے ہوپ نے 32، روسٹن چیز نے 40 اور رومین پاول نے 34 رنز بنائے جبکہ جیسن ہولڈر 37 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

بھارت کی جانب سے جسپریت بمراہ نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ہدف 196 رنز  کے تعاقب میں بھارت نے آخری اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور حاصل کرلیا سنجو سیمسن نے 97 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا، جبکہ تلک ورما نے 27 رنز کی اننگ کھیلی۔

ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر اور شمار جوزف نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں، تاہم بھارتی بیٹنگ لائن نے دباؤ میں عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے میچ اپنے نام کرلیا۔

 

 
 
Tags: اردو انٹرنیشنل بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سنجو سیمسن کرکٹ

Post navigation

Previous: ایران میں بچیوں کے اسکول پر مہلک حملہ،148 طالبات شہید درجنوں زخمی
Next: ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی: ہر کھلاڑی پر 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

FIFA Series: Pakistan Women's historic 0-8 victory over Turks and Caicos Islands-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: پاکستان ویمنز کی ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف 0-8 سے تاریخی فتح

Peshawar Zalmi defeated Karachi Kings by a record margin of 159 runs-PSL
  • کھیل

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 159 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.