Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستاناسلام آباد کی خواتین کے لیے پنک بس سروس کا افتتاح

اسلام آباد کی خواتین کے لیے پنک بس سروس کا افتتاح

Published on

spot_img

اسلام آباد کی خواتین کے لیے پنک بس سروس کا افتتاح

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے طالبات ، اساتذہ اور تمام خواتین کے لیے اسلام آباد میں پنک بسوں کا افتتاح کر دیا گیا جس میں خواتین باکل مفت اور محفوظ سفر کر سکیں گی۔

وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے اسلام آباد کی خواتین کے لیے پنک بسوں کا افتتاح کر دیا گیا۔

حکومت کی جانب سے شروع کی گئی پنک بسوں کی تعداد بیس ہے جس کا مقصد خواتین کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔

اقدام کا مقصد اسلام آباد میں لڑکیوں کی تعلیم، خواتین کو بااختیار بنانے اور جامع ترقی کو فروغ دینا ہے۔

پنک بسوں میں خواتین مفت اور محفوظ سفر کر سکیں گی پنک بسیں اسلام آباد کے تمام بڑے روٹس پر بسیں چلیں گی۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this