Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsعمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری، 4 اپریل کو عدالت میں پیش...

عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری، 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنیکا حکم

Published on

عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری، 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنیکا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔

اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہرعباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو انہیں 4 اپریل کو عدالت پیش کرنے کا حکم دیا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے پروڈکشن آرڈر کی درخواست منظور کی تھی۔

عدالت نے دونوں ملزمان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this