Sunday, February 16, 2025
HomeTop Newsبانی تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

بانی تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

Published on

بانی تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے بانی تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔

ہفتہ کے روز ریٹرننگ افسر محمد اقبال نے بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا۔

اس کے علاوہ پی ٹی آئی رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کردیے گئے۔

کوئٹہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اےأ263 سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے قاسم سوری کے کاغذات مسترد کردیے گئے۔

Latest articles

حماس کا سب سے بہترین دوست کون ہے؟

غزہ کی سرزمین کو خریدنے کی بات کرکے، تین مراحل پر مشتمل حماس اسرائیل...

چین امریکہ کے دباؤ کے خلاف “آخر تک لڑے گا”، چینی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعہ کے روز کہا...

حماس نے ہفتے کو رہا ہونے والے تین اسرائیلی یرغمالیوں کے نام جاری کردیے

فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس نے ان تین اسرائیلی یرغمالوں کے نام جاری کر...

خیرپور، حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ، 16 افراد جاں بحق، 25 زخمی

خیرپور میں قومی شاہراہ پر لاہور سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں...

More like this